21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شب وروز کی مجلس اپنے قارئین سے
التماس کرتی ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھیلیسیمیا سمیت دیگر امراض کے لاتعداد مریض
اب بھی پریشان ہیں۔آپ بھی آئیے اور اپنے عزیز و اقارب، دوست احباب اور دیگر
اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کرونا وائرس سے
توعوام بچ جائے لیکن تھیلیسیمیا کے مریض نہ بچ سکیں۔ ہمیں ان مریضوں کو بھی بچانا
ہے۔ دعوت اسلامی اس مشکل گھڑی میں ان مریضوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ڈونر بنئے، خون کے
عطیات دیجئے اور زندگیاں بچائیے۔