دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے  ذمّہ داران نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقمر زمان قیصرانی سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمت کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے25صفر المظفر 1441ھ کو ہونے والے دستار فضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: محمدسلیم بلالی، مجلس رابطہ باالعلماء)