21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں گلگت بلتستان استورسے قافلے
میں آئے ہوئے علمائے کرام کا مدنی حلقہ
ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی بغداد رضا عطاری نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور شرکا کو مدنی پھول پیش کئے۔