21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 10مارچ2020ء
بروز منگل آئرن مارکیٹ ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے
میں حلقہ تازون قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن قافلہ ذمہ دار
محمد طاہر عطاری نے قافلوں میں سفر کرنے
کی اہمیت و افادیت سے متعلق بیان کیا اور فیصل آباد زون میں ہونے والے قافلہ اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لیا
اور اور اہداف بھی دیئے۔ قافلہ اجتماع 9مارچ2020ء بروز اتوار مغرب تا عشاء تاجدار
مدینہ مسجد میں ہوگا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع الشان عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ اجتماع کے
اختتام پر3دن، 12دن اور ایک ماہ کے قافلے راہِ خدا میں سفر کریں گے (رپورٹ:محمد فیصل عطاری، ڈویژن قافلہ ذمہ دار )