21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17 فروری کو نشتر بستی کابینہ کراچی میں
سنتوں بھرا اجتماع ہوگا، مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Sat, 15 Feb , 2020
4 years ago
17 فروری 2020ء بروز پیر بعد نماز عشاء PWD گراؤنڈ نشتر بستی کابینہ پرانی سبزی منڈی
کراچی میں دعوتِ اسلامی کے تحت سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس
میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ اہلِ علاقہ سے اس
اجتماع پاک میں شرکت کی درخواست ہے۔