دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے  دنوں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا پرتھ سٹی کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو لاک ڈاؤن کے ایام میں بذریعہ اسکائپ اجتماع کرنے کی ترغیب دلائی نیز رسالہ کارکردگی میں بہتری آنے پر حوصلہ افزائی بھی کی۔