8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت لاہور میں 3 مارچ2020ء
 بروز منگل وارث روڈ پر موجود پنجاب کرکٹ
اکیڈمی میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے  رسالہ
کفن کی واپسی سے مدنی درس دیا کھلاڑیوں کو شبِ معراج کی رات اجتماع میں شرکت کرنے
اور 27 رجب المرجب کا روزہ رکھنے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	