26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جانشین امیر اہلسنت سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز
الہی کا رابطہ، اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
Fri, 19 Aug , 2022
2 years ago
پچھلے
دنوں جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مُدَّ
ظِلُّہُ العالی کی اہلیہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں تھیں۔
اسی
سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے بذریعہ ٹیلیفون جانشین امیر
اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ سے
رابطہ کیا اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ
غم کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت اور تمام سیاسی اراکین آپ کے ساتھ شریک ہیں ۔
وزیر
اعلیٰ پنجاب نے ٹیلیفون پر جانشین امیر اہلسنت کی اہلیہ مرحومہ کے لئے دعا بھی کی۔