22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن پونے زون کے کونڈوا،شیونیری،بارشی کابینات
میں اجتماعات کاسلسلہ ہوا جن میں31 اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرہ دیکھنے،دینی کام کرنے،رمضان المبارک کے روزے رکھنے اور فرائض کی ادائیگی
کرنے کا ذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔