21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت نائیویلہ ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پروآ کابینہ کے
ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران زون محمد بشیر عطاری اور نگران کابینہ حاجی حق نواز
عطاری نے 12 مدنی کام اور رمضان عطیات جمع کرنے کےحوالے سے بات چیت کرتے ہوئے شرکا کی
تربیت کی ۔