دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا پرٹیوریا کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے پرٹیوریا کی ذمہ دار اسلامی بہن کو نئے اہداف دیئے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔