27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ
افریقہ میں ریجن نگران اسلامی بہن کا پرٹیوریا کابینہ کی رابطہ برائے شخصیات کی
ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات(اسلامی
بہنیں ) کے
زیر اہتمام 29 نومبر2021ء کو ساؤتھ افریقہ
میں ریجن نگران اسلامی بہن کا پرٹیوریا کابینہ کی رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار
اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہن کو دعوت اسلامی
کا تعارف کرواتے ہوئے دینی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دینی ماحول سے
منسلک ہونے کا ذہن دیا۔