21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء کے زیر اہتمام بورے
والا ضلع وہاڑی میں پریزیڈنٹ بار بورے والا سمیت دیگر وکلاء کے چیمبرز میں مدنی
حلقے کا سلسلہ ہوا۔ نگران مجلس عبد الواحد عطاری نے مدنی حلقے میں موجود وکلاء کو
نیکی کی دعوت پیش کی اور مجلس وکلاء کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی ۔
(رپورٹ: محبوب شہزاد عطاری، مجلس
وکلاء ملتان ریجن)