8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات اور شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پونے زون نارائن
گاؤں ڈویژن میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر، پیرا میڈیکل اور
تاجرات سمیت کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ذکر اللہ کی برکتوں کے فضائل بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو فکرِ
آخرت کا ذہن دیتے ہوئے ماہانہ دینی حلقے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں
نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	