25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 02 ستمبر 2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے شہر پولکوانے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” دعوت اسلامی
اور امیر اہلسنت کی قربانیاں“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے ،
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے کی
ترغیب دلائی۔