دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت حیدرآباد سندھ کے پھلیلی پولیس اسٹیشن میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے تھانے کے ایس ایچ او  اور دیگر افراد کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی تر غیب دلائی۔