8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد پولیس چوکی
گلفشاں کالونی جھنگ روڈ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 22 Sep , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت 21
ستمبر 2022ء بروز بدھ فیصل آباد پولیس چوکی گلفشاں کالونی جھنگ روڈ میں سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں پولیس چوکی کے اسٹاف سمیت ASI رانا رضوان جاوید نے شرکت کی۔
اس موقع پر شعبے کے
میٹروپولیٹن ذمہ دار محمد شیراز عطاری مدنی نے حلقے میں شریک اسلامی بھائیوں کو
نمازِ جنازہ کے چند ضروری مسائل بتائے اور نزع کی حالت میں کی جانے والی چند
احتیاطیں سمیت تلقین کا طریقہ سکھایا۔(رپورٹ:شعبہ
کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	