8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پولیس لائنز گوجرانوالہ میں عظیم الشان  میلاد اجتماع، رکنِ شوریٰ حاجی اظہر عطاری کا
خصوصی بیان
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 2 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں پولیس لائنز گوجرانوالہ میں عظیم الشان
 میلاد اجتماع منعقد کیا گیا جس میں دعوتِ اسلامی
کی مرکزی مجلسِ شوریٰ   کے رکن  حاجی
 اظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
اجتماعِ پاک میں   پولیس افسران اور پولیس جوانوں نے  شرکت کی سعادت حاصل کی۔ 
رکنِ شوریٰ نے سیرتِ رسولِ خدا پر روشنی ڈالتے
ہوئے  حاضرین کو اس  کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	