21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت لاہور میں قائم Pakistan
Industrial Technical Assistance Center میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس، پروفیسرز
اور پرنسپل نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی
محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔