دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں پشاور پاکستان میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ ریجن، رکنِ زون اور اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ کے کام بڑھانےکے حوالے سے اہم امور پر نکات بیان کئے۔(رپورٹ، حکیم محمد حسان عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)