18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ پشاور میں مدرس کورس کا
سلسلہ جاری ہے ۔22ستمبر2019ء کو مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمّہ داران نے اس کورس میں شرکت کی اور کورس میں شریک عاشقانِ رسول کو مجلس مدنی چینل
عام کریں کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں بھی خوب مدنی چینل کو عام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ، محمّد عنایت عطاری ، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل خان زون KPK، مجلس
مدنی چینل عام کریں)