21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 فروری 2020 کوسوات پشاور
کے شہر کبل کے مقام پر لوئیر سوات کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پشاور زون کے نگران حاجی اشفاق عطاری نے مدنی
کاموں کا جائزہ لیا اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔