دعوت ِ اسلامی کی مجلس مزراتِ اولیاء کے ذمّہ داران نے منڈی بہاؤالدین میں پیر سید نواب علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور زائرین میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے قریبی مسجد میں سنّتوں بھرا بیان کیا اور مزار شریف کے گدی نشین سے ملاقات کی۔ (رپورٹ: محمد دانیال عطاری ، دفتر ذمّہ دار مجلس مزاراتِ اولیاء)