19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں سید خالد مدنی رکن ریجن فیصل
آباد مجلس رابطہ بالعلماء نے آستانہ عالیہ پیر بارو شریف فتح پور میں حاضری
دی اور وہاں سجادہ نشین پیر محمد حسن باروی صاحب سے ملاقات کیا اور انہیں بانی دعوت اسلامی امیر اہلسنت کی
طرف سے جاری کردہ پیغام سنایا جس پر پیر محمد حسن باروی صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امیر اہلسنت کو دعاؤں سے نوازہ۔
دوسری جانب سید خالد مدنی رکن ریجن فیصل آباد مجلس
رابطہ بالعلماء نے فتح پور کے رکن زون اور
رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء کے ساتھ فتح پور کابینہ کا مدنی مشورہ کیا جس میں
شخصیات سے ملاقات کے مدنی پھولوں پر تبادلہ خیال کیا ۔