18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے زیر اہتمام 25
فروری 2020ء بروز منگل رکنِ زون مجلس اثاثہ جات واہ کینٹ نے رکن
زون تعمیرات کے ہمراہ پنڈی گھیب کھوڑ کابینہ
میں دعوتِ اسلامی کوملنے والی نئی جگہ
کاوزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے واقف سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مجلس کا طریقہ
کار بیان کرتے ہوئے جگہ کے قانونی کاغذات وغیرہ چیک کئے نیز واقف، وہاں پر موجود مقامی عاشقانِ رسول اور
اہلِ علاقہ کیلئے دعا فرمائی۔ (رپورٹ:شفیع الرحمٰن ، مجلس اثا ثہ جات اسلام
آباد ریجن آفس واہ کینٹ زون)