25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29 جولائی 2022 ء کو پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد پنجاب ، پاکستان میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں یونین کونسل نگران اور تحصیل مشاورت شعبہ جات ذمہ داران نے
شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نئی تقرری کے حوالے سے
گفتگو ہوئی اور شجرکاری مہم میں حصہ لینے
کی ترغیب دیتے ہوئے 8،9،10 محرام الحرام کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کاذہن دیا ۔ (رپورٹ: جواد حسن عطاری تحصیل پنڈی بھٹیاں
کارکردگی ذمہ دار ، کانٹینٹ: محمد مصطفی
انیس)