19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
9جنوری2020ء بروز جمعرات اڈا پاہڑیانوالی پھالیہ میں پھالیہ اور گجرات
کابینہ کے مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام
آباد ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیا اور” ماہنامہ فیضانِ
مدینہ“ کی بکنگ کے حوالے سے اہداف دیئے اور سوشل میڈیا دعوتِ اسلامی کے حوالے سے
بھی کلام ہوا۔(رپورٹ:طارق عطاری،
مدنی چینل عام کریں مجلس سیالکوٹ زون)