پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پشاور میں اسلامی بھائیوں سے ملاقات اور مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر رکن زون نے اسلامی بھائیوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے تعاون کرنے کا ذہن دیا نیز انہوں نے کئی مقامات سے اوراق مقدسہ کے باکسز کو خالی کیا اور بوریاں بھر کر محفوظ مقام پر منتقل بھی کروا دئے۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)