پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور میں مختلف کاروباری حضرات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پررکن زون ہزارہ نے مختلف بیکریز پر جاکر مالکان اورعملے سےملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی نیز باکسز بھی وصول کئے۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)