21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پشاور زون میں مدرس کورس جاری ہے۔ کورس میں
بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول شرکت کر رہے ہیں جہاں ان کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسی سلسلے میں پشاور کابینہ کے نگران محمد حسن عطاری نے کورس کے شرکا کی 12 مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت فرمائی۔