دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 28 دسمبر2021 ء کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں بذريعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں كم و بيش 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت اسلامى نے ’’حرص کے نقصانات اور قناعت كی برکتیں‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ مزید اسلامى بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے، مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور نیک اعمال کا رسالہ پابندی سے پُر کرنے کا ذہن دیا ۔