8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین یونین ریجن میں روحانی علاج کے بستے،ماہِ
فروری 2023ء کی کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 14 Mar , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							اللہ عزوجل کے
پیارے حبیب  صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت
یورپین یونین ریجن کی اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ فروری 2023ء میں دعوتِ اسلامی کی
جانب سے لگنے والے فی سبیل للہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج کے
بستے کی تعداد:02
٭بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:91
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:549
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:87
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:23
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:01
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:01 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	