نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے کے تحت ویسٹ افریقہ میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت فروری 2023ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

ماہِ فروری میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:06

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:02

مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:02

مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:05

اسلامی بہنوں کے لئے منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد:01

اس اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:02

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:09