نیکی کی دعوت کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت  دسمبر 2022ء میں سینٹرل افریقہ کی اسلامی بہنوں کےدرمیان ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

٭اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:58

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:56

٭مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:16

٭مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:92

٭اسلامی بہنوں کے درمیان منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد:30

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:357

٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:103

٭ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 50

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:201

٭اسلامی بہنوں سےوصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:97