عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 5ماہ کاامامت کورس جاری ہے جس میں کثیر تعدادمیں عاشقانِ رسول امامت کے مسائل سیکھ رہے ہیں۔ دورانِ کورس 14اکتوبر2019ءبروز پیر  روزہ رکھنے کا سلسلہ ہواجس میں کم و بیش 42اسلامی بھائیوں نے مدنی انعام پر عمل کرتے ہوئے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)