25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جانشین امیر اہلسنت کی مولانا پیر سید حافظ منظور علی
باچا خان صاحب اور دیگر علمائے کرام سے ملاقات
Tue, 23 Nov , 2021
3 years ago
19
نومبر 2021ء کو جانشین امیر اہلسنت حاجی
مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ
العالی نے میر پور
خاص حضرت مولانا پیر سید حافظ منظور علی باچا خان صاحب (اسوٹا شریف
والے)،
مفتی بلال قادری صاحب اور مولانا یار سنگراسی صاحب سے ملاقات کی۔ جانشین امیر
اہلسنت نے انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی اور
دیگر امور پر کلام فرمایا۔
بعد
ازاں جانشین امیر اہلسنت مُدَّ ظِلُّہُ
العالی نے مولانا سید گلزار علی باچا خان رحمۃُ اللہِ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور
ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاؤں کا سلسلہ ہوا۔