21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے نگران
مولانا محمد افضل عطاری مدنی نے رکن ریجن اور رکن کابینہ کے ہمراہ حضرت شیخ
المشائخ خواجہ پیر محمد اکبر علی نقشبندی مجددی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی۔ اس
موقع پر فاتحہ اور دعا کا سلسلہ ہوا۔