25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پتوکی
کے اطراف گاؤں ہنجرائے کلاں میں زیر تعمیر مدرسۃ
المدینہ پلاٹ کا وزٹ
Tue, 6 Feb , 2024
295 days ago
تعمیر
ی کاموں کا جائزہ لینے کے ارادے سے نگران ڈسٹرکٹ مشاورت قصور حاجی محمد نعیم خان
عطاری نے نگران تحصیل مشاورت امتیاز عطاری، نگران سب تحصیل پتوکی علی رضا عطاری
اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پتوکی کے اطراف گاؤں ہنجرائے کلاں میں زیر تعمیر مدرسۃ المدینہ پلاٹ کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
اس موقع
پر حاجی محمد نعیم خان عطاری نے وہاں موجود ذمہ داران کو جلد تعمیرات مکمل کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے نیک خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: علی ریاض
عطاری،تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)