25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامع
مسجد فیضانِ امام حسین الرحمٰن سٹی پتوکی میں 2 فروری 2024ء کو 12 دینی کاموں کے حوالے سے مدنی مشورہ
ہوا جس میں سب تحصیل پتوکی ، سب تحصیل حبیب آباد اور سب تحصیل سرائے مغل کے عاشقان
رسول نے شرکت کی ۔
نگران
ڈسٹرکٹ مشاورت قصور حاجی محمد نعیم خان عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں زیادہ سے زیادہ 12 دینی کام کرنے کا ذہن دیا اور اہداف بھی دیئے جس پر انہوں نے نیک خیالات کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: علی
ریاض عطاری،تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)