26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 20 مارچ 2022ء بروز اتوار پتوکی لاہور کے اطراف گاؤں تارا گڑھ میں جامع
مسجد فیضان مدینہ و مدرسۃ المدینہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ رحمت علی اور جمیل احمد
نے 45 مرلہ رقبہ پر مشتمل یہ
جگہ دعوت اسلامی کو وقف کی رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری نے اپنے ہاتھوں سے
سنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر رکن شوریٰ نے
مسجد کی تعمیرات کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مقامی عاشقان رسول کواپنے بچوں کو مدرسہ میں داخلہ دلوانے اور مسجد کو آباد کرنے کے حوالے سے ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا ر
کیا۔(رپورٹ: علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ: رمضان رضا )