21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم
فروری 2020ء کو اوکاڑہ کابینہ پتوکی میں ایک
مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ اجتماع
پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی رفیع العطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو مسجد کی تعمیرات میں بھر پور تعاون
کرنے کا ذہن دیا۔