دعوتِ اسلامی  کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں پٹنہ زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کلکتہ ریجن پٹنہ زون مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں بہتری کےحوالے سے نکات بتاتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں سے ہفتہ وار رسالہ ارشاداتِ امام احمد رضا کی کارکردگی لی جس پر 110 طالبات نے اس ہفتہ امیر اہل سنت کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے رسالہ پڑھنے ،سنے کی سعادت حاصل کی۔