23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شوبز کے تحت
12اکتوبر2021ءبروزمنگل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجتماعِ میلاد کا اہتمام کیاگیا جس میں فنکار، ڈائریکٹر،
سنگر، سماء چینل کے ڈرامہ ایکٹر زنےشرکت کی ۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولاناحاجی
عبدالحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کی دینی اور اخلاقی
تربیت کی۔بعدازاں اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔ (رپورٹ: عبدالقادر عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی
محمد علی عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)