چائینیز زبان پر مہارت کا موقع

چائنیزلینگویج ڈپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27جولائی 2020ء سے Part time online چائنیز لینگویج کورس شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کو (چائنیز ڈائیلاگ، چائینیز گرامر، اسلامک بات چیت ) سکھائی جائیگی۔

نوٹ: اس کورس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کی اہلیت کم از کم انٹر میڈیٹ یا درس نظامی مکمل کیا ہوا ہو جبکہ جامعات کے طلبہ اور دعوت اسلامی کے ذمہ داران کو ترجیح دی جائیگی۔

کورس کادورانیہ :دوپہر 2:30 تا 4:20 بجے تک ہوگا جبکہ کورس کی مدت 6 ہفتے ہے۔

اس کورس میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 14 جولائی 2020ء ہے۔

کورس میں داخلہ لینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے فارم کو پُر کیجئے:

https://forms.gle/n7aTktv7kNL5SRKPA