25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس
شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان حاجی محمد شاہدعطاری کی اپنے آبائی علاقے نواب شاہ میں والدین اور دیگر رشتہ داروں کی قبور پر حاضری ہوئی ۔
اس موقع پر نگران پاکستان کے ہمراہ ان کے بیٹوں اور دیگر اسلامی بھائیوں نے بھی حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور والدین اور دیگر رشتہ داروں کے لیے دعائے مغفرت کی۔