دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ  کے تحت5نومبر2019ء کو شیخوپورہ پنجاب میں ذمہ داران نے جنوبی لاہور زون ذمہ دار کے ہمراہ چوک درس دیا اور مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد رضا عطاری، رکن زون ،مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)