8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                19 فروری 2020ء کو شعبہ ٔتعلیم کے زیر اہتمام
 پنجاب یونیورسٹی میں شام ساڑھے چھ بجے
محفل نعت  کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس  اجتماع میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور ضا عطاری  سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ یونیورسٹی کے تمام اسٹوڈنٹس سے اس اجتماع  میں  شرکت کرنے درخواست کی جاتی  ہے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	