21 شوال المکرم, 1446 ہجری
13 دسمبر2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ
مقدسہ کےڈویژن ذمّہ دار نےاسلامی بھائیوں کے ہمراہ حیدرآباد کے شہر پنگریو میں تحفظ
اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئے۔
(رپورٹ: محمد سہیل عطاری، رکنِ زون مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)