23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ وقتاً فوقتاً عاشقانِ رسول کو نماز
پڑھنے کی ترغیب دلاتے رہتے ہیں۔ نمازوں کی مزید ترغیب دلانے کے لئے امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے
رسالہ ”پانچوں
نمازوں کے فضائل“
پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا
ہے۔
دعائے
عطار
یارب
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”پانچوں نمازوں کے فضائل“ پڑھ یا سن
لے اُسے مسجد کی پہلی صف میں پانچوں نمازیں با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما اور
اس کی بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں