22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نیو مسلم کے زیر اہتمام پلی الحبیب ڈویژن میں مدنی مشورہ ہواجس میں نگران ڈویژن
پلی الحبیب اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس نیومسلم پاکستان محمد نعمان
عطاری نے شعبے کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی۔